مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست اوڈیشہ کے شہر سنبل پور میں ایک شخص نےتلوار کے ذریعہ عدالت کے احاطے میں سب کے سامنے بیوی کو قتل کر دیا۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق رمیش نامی شخص نے اپنی18سالہ بیوی سنجیتا چوہدری پر تلوار سے حملہ کر دیا۔ اس دوران اس نے ساس للیتا اور ڈھائی سال کی بھتیجی کو بھی زخمی کر دیا۔ سنجیتانے گھر سے فرار ہو کر رمیش سے پسند کی شادی کی تھی۔
ہندوستانی ریاست اوڈیشہ کے شہر سنبل پور میں ایک شخص نےتلوار کے ذریعہ عدالت کے احاطے میں سب کے سامنے بیوی کو قتل کر دیا۔
News ID 1880298
آپ کا تبصرہ